خوشاب (نیوز نیٹ ورک) نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع خوشاب کے چیف آرگنائزمحمد اختر اسلام بالی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں نیشنل لیبر فیڈریشن پنجاب کے صدر عبدالوہاب خان نیازی کو اپنے دیگر ساتھیوں سمیت عدالتی حکم پر میانوالی جیل سے رہا ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور مزدور طبقہ کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے لئے جدوجہد جاری رہے گی اور ہر حال میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا اس ضمن میں کوئی دبائو برداشت نہیں کیا جائے انہوں نے صوبائی صدر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کی جدوجہ دمیں دل و جان کے ساتھ رہیں گے اور ہر قسم کی قربانی دیں گے۔
Sunday, March 27, 2011
ہر حال میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا
خوشاب (نیوز نیٹ ورک) نیشنل لیبر فیڈریشن ضلع خوشاب کے چیف آرگنائزمحمد اختر اسلام بالی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں نیشنل لیبر فیڈریشن پنجاب کے صدر عبدالوہاب خان نیازی کو اپنے دیگر ساتھیوں سمیت عدالتی حکم پر میانوالی جیل سے رہا ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور مزدور طبقہ کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے لئے جدوجہد جاری رہے گی اور ہر حال میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا اس ضمن میں کوئی دبائو برداشت نہیں کیا جائے انہوں نے صوبائی صدر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کی جدوجہ دمیں دل و جان کے ساتھ رہیں گے اور ہر قسم کی قربانی دیں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.