Pages

Monday, January 31, 2011

ڈسٹرکٹ پولیس خوشاب کے زیر اہتمام پولیس لائن جوہرآباد میں تھانہ کلچر میں تبدیلی اور عوام کیساتھ پولیس کا شائستگی و اخلاق سے پیش آنے کے سلسلہ میں 2روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)ڈسٹرکٹ پولیس خوشاب کے زیر اہتمام پولیس لائن جوہرآباد میں تھانہ کلچر میں تبدیلی اور عوام کیساتھ پولیس کا شائستگی و اخلاق سے پیش آنے کے سلسلہ میں 2روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی ورکشاپ میں پولیس افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ ورکشاپ سے ڈی ایس پی لیگل ملک خضر حیات ‘ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبداﷲ وحید خان‘ انسپکٹر خالد محمود‘ سب انسپکٹر غلام شبیر‘ انسٹرکٹر سول ڈیفنس محمد اکرم‘ بم ڈسپوزل ٹیکنیشن رانا محمد سلیم‘ انچارج سیکورٹی برانچ انسپکٹر محمد آصف اور ڈی ایس پی نورپورتھل غضنفر علی شاہ نے لیکچر دیئے ۔#

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.