Pages

Monday, January 31, 2011

سپیشل پرائس مجسٹریٹوں نے ضلع خوشاب میں اشیائے خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے کے الزام میں مختلف دوکانداروں پر چھاپے مار

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)سپیشل پرائس مجسٹریٹوں نے ضلع خوشاب میں اشیائے خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے کے الزام میں مختلف دوکانداروں پر چھاپے مار کر مجموعی طور پر 47ہزار 800روپے کے جرمانے کئے ای ڈی او آر چوہدری محمد یٰسین نے 30ہزار روپے‘ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو خوشاب سمیرا ظہیر نے 5ہزار روپے‘ ڈی ڈی او آر قائدآباد ربنواز 2ہزار روپے‘ ڈی ڈی او آر نورپور محبوب احمد 1500روپے‘ای ڈی او زراعت تجمل حسین چٹھہ 1800روپے‘ فتیح اﷲ نائب تحصیلدار 4500روپے‘ راجہ ظہور احمد 1500روپے اور تحصیلدار خوشاب امیر حسین شاہ نے مختلف دوکانداروں کو 500روپے کے جرمانے کئے۔#

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.