خوشاب( نیوز نیٹ ورک)جوہرآباد مظفر گڑھ روڈ پر ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار عنایت اﷲ کو شدید زخمی کر دیا ‘ عنایت اﷲ کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہرہے۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.