Pages

Tuesday, April 05, 2011

ملک محمد اعظم کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر سیکشن اور تعیناتی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

خوشاب (سبطین جعفری سے )گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جوہرآباد کے کے پروفیسروں نے پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے نائب صدر رانا عبدالوحید کا تبادلہ گریجوایٹ کالج جوہرآباد ‘ محمد عاصم شہزاد‘ میاں محمد اکرم ‘ ملک محمد اعظم کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر سیکشن اور تعیناتی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر عبدالوحید نے شکریہ ادا کیا اور ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کے عبدالقیوم خان نیازی کیساتھ ہتک آمیز رویے کی بھرپور مذمت کی اور ڈائریکٹر کالج سرگودھا کے تبادلے اور معطلی کا مطالبہ کیا۔  تقریب میں چاندنی چوک اور گرلز کالج شاہ پور کے انتظامی معاملات میں ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کی بے جا مداخلت پر بھرپور مذمت کی اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ ڈائریکٹر کالجز کی خلاف کاروائی کی جائے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.