خوشاب۔ ۔۔۔دوسری سالانہ محفل نعت مین بازار جوہرآباد میں منعقد ہوئی۔ محفل نعت کی صدارت ضلعی امیر جمعیت علماء (سمیع الحق) گروپ قاری محمد امین ربانی نے کی۔ جبکہ خوان ثناء مصطفیﷺ حافظ کاشف فاروقی‘ شاہد عمران عارفی‘ قاری نعیم الرحمن‘ محمد آصف رشیدی اور حافظ ابوبکر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ روحانی محفل کے مہمان خصوصی امن گروپ ضلع خوشاب کے صدر محمد اعجاز شاکری اور مرکزی انجمن تاجران جوہرآباد کے صدر ذکاء اللہ خان تھے۔ منتظمین میں ظفر عباس شاد‘ حافظ عبدالغفور‘ حافظ محمد حبیب اور قاری عبدالقادر امین تھے۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.