خوشاب۔ ۔۔۔کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان 13 اپریل کو ضلع خوشاب کے ایک روزہ تنظیمی دورہ پر آئیں گے۔ وہ اپنے اس دورہ کے دوران ضلعی ہیڈکوارٹر جوہرآبادمیں کسان بورڈ کے ضلعی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ بعد ازاں وہ وادی سون کے موضع جابہ میں کسانوں کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ یہ بات کسان بورڈ ضلع خوشاب کے صدر اختر اسلام بالی ایڈووکیٹ نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.