خوشاب۔ ۔۔۔شاہین کرکٹ کلب اور پروانہ کرکٹ کلب کے مابین دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ میچ کے آرگنائزر احمد خان تھے۔ شاہین کرکٹ کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پروانہ کلب کو شکست سے دوچار کر دیا۔ مین آف دی میچ عمران مجوکہ کو قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ شبیر مجوکہ اور عمران لغاری نے ایمپائر کے منصفانہ فرائض سرانجام دیئے۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.