Pages

Tuesday, April 05, 2011

ضلع خوشاب میں سیلاب کی صورتحال

خوشاب (سبطین جعفری سے )ضلع خوشاب میں سیلاب کی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس ڈی سی او گلزار حسین شاہ کی زیر صدارت 9اپریل کو گیارہ بجے دن منعقد ہوگا جس میں 29 مختلف محکموں کے افسران شرکت کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.