خوشاب(یونین آف جرنلسٹس)سرگودہا روڈ پر سندرال چوک میں نامعلوم ٹریکٹر سوار نے موٹر سائیکل نمبر LOC:1448کوٹکر ماردی جس سے موٹر سائیکل سوار محمد عاطف ولد مقبول شدید زخمی ہوگیا ریسکیو 1122کے عملہ موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امدا د کے بعد زخمی کو مزید علاج کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کردیا ۔ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے بھاگ جانے میں کامیاب ہوگیا۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.