Pages

Thursday, May 19, 2011

جعلی چیک دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

خوشاب(یونین آف جرنلسٹس)جعلی چیک دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلا ت کے مطابق خوشاب کے رہائشی حافظ محمدشعیب جوڑ ا ولد محمد شیر جوڑا سکنہ محلہ رجب والا خوشاب نے مٹھہ ٹوانہ کے رہائشی ثناء اللہ کو لین دین کے سلسلہ میں 6لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ کو کیش نہ ہوسکا اور ڈس آنر ہوگیا ۔پولیس تھانہ خوشاب نے ثناء اللہ کی درخواست پر ملزم حافظ محمد شعیب جوڑا کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.