Pages

Thursday, May 19, 2011

بکرا چوری کے ملزم کو خوشاب پولیس نے گرفتار کرلیا

خوشاب(یونین آف جرنلسٹس)بکرا چوری کے ملزم کو خوشاب پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق خوشاب پولیس نے میاں محمد کی درخواست پر اس کا بکر اچوری کرنے کے الزام میں ملزم نیامت علی ولد عالم خان سکنہ چوہا کو گرفتار کرکے بکرا برآمد کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.