Pages

Thursday, May 19, 2011

ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

خوشاب(نمایونین آف جرنلسٹس)پولیس تھانہ خوشاب نے ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر محلہ کمہارنوالہ کے رہائشی اسد شہزاد ولد احمد حیات کو اونچی آواز میں سپیکر استعمال کرنے پر گرفتار کرکے اس کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.