Pages

Monday, September 12, 2011

12-09-2011

خوشاب.تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر لیڈی ہیلتھ ورکروں نے فوارہ چوک خوشاب میں احتجاجی مظاہر ہ کیا ، انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی تین ماہ سے بقایا تنخواہیں ادا کی جائیں۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے لیڈی ہیلتھ ورکروں نے بتایاکہ عید کے موقع پر بھی ان کے چولہے نہ جل سکے اور ہمارے بچے چھوٹی چھوٹی خوشیوںکو ترستے رہے ۔ خیال رہے عوامی سماجی حلقوں میں لیڈی ہیلتھ ورکروں کی تنخواہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے پنجاب حکومت کو بہت سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے  

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.