Pages

Monday, September 12, 2011

حکومت پنجاب صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے ہنگامی بنیاد پر انتظامات کئے ہوئے ہیں  ڈینگی وائرس اور ملیریا بخار کے خاتمہ کے لیے بھی موثر وٹھوس  بندوبست ہسپتالوں میں دستیاب ہے سول ہسپتال قائد آباد مین ڈینگی وائرس کے مریضوں کے لیے احتیاطی طورپر بیڈ لگاوا دیئے ہیں مگر اس وقت ڈینگی وائرس کے لحاظ سے مریض سفر ہیں ان خیالا ت کا اظہارا سسٹنٹ کمشنر میاں فاروق صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملیریا بخارڈینگی  وائرس کے خلاف انتظامات کر لیے گئے ہیں ڈاکٹر کی ہدایت کی ہے کے ہسپتال  کی مختلف جگہوںسے  چار دیواری گرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی کریں اور ہسپتال کی حد میں آوارہ جانوروں کے مالکان کو چراگاہ  نہ بنانے دیں اورآئندہ جانور ہسپتال کے رقبہ مین چرنے سے منع کیا جائے

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.