Pages

Monday, September 12, 2011

12-09-2011

ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ خوشاب نے ضلع خوشاب میں مختلف سرکاری ہسپتالوں ‘ بنیادی و رورل ہیلتھ سنٹروں میں غیر حاضر پائے جانیوالے 57ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ انھوں نے یہ رپورٹ مانیٹرنگ پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کی طرف سے بھجوائی جانیوالی ایک رپورٹ پر طلب کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.