ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب نے ایک مراسلہ میں ڈی سی او خوشاب کو کہا ہے کہ یونین کونسل گنجیال کی عمارت تحصیل قائدآباد کے بار روم کیلئے استعمال میں لائی جائے۔ ڈی سی او خوشاب کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا ہے کہ قائدآباد میں سول کورٹس کے قیام عمل میں لایا جا چکا ہے اور وہاں باقاعدہ سول جج اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ قائدآباد میں بار روم کے قیام کیلئے یونین کونسل گنجیال کے دفتر کو استعمال میں لایا جائے
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.