خوشاب ﴿خوشاب میڈیا سنٹر﴾اوکھلی موہلہ کے قریب بنوں سے لاہور جانے والی بس میں چار ڈاکوئوں محمد اسحاق ، ہمایوں ، نواز اور گل زار نے لوٹ مار شروع کر دی تاہم اس دوران پٹرولنگ پولیس کو صورتحال کی اطلاع ہو گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر چاروں ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا صوبائی اسمبلی کے رکن کرم الٰہی بندیال نے اس کامیابی پر بندیال پٹرولنگ پولیس کو مبارکباد پیش کی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.