Pages

Wednesday, February 23, 2011

دوکانداروں کو پانچ ہزار 500روپے جرمانے کئ

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے خوشاب اور جوہرآباد میں اشیائے خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے کے الزام میں دوکانداروں کو پانچ ہزار 500روپے جرمانے کئے ہیں ای ڈی او آر چوہدری محمد یٰسین نے 1500‘ ڈی او سی مہر سلطان احمد نے ایک ہزار روپے‘ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیر ریونیو ایک ہزار روپے‘ ڈی ایف سی ملک حق نواز اعوان ایک ہزار روپے اور فتیح اﷲ نائب تحصیلدار نے ایک ہزار روپے کے جرمانے کئے ہیں۔#

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.