Pages

Wednesday, February 23, 2011

کئی روز گزرنے کے باوجود ڈاکو گرفتار نہ ہونے پر احتجاجی لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری خوشاب چوہدری محمد ظفر اقبال کی رہائش گاہ پر ہونے والی ڈکیتی اور ظلم و تشدد پر کئی روز گزرنے کے باوجود ڈاکو گرفتار نہ ہونے پر احتجاجی لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے پرائمری ایلیمنٹری ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کے راہنماؤں شکیل احمد چوہدری‘ رانا عبدالرحمن‘ پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن سرگودھا ڈویژن کے راہنماؤں ملک مظہر حیات‘ ملک وارث کلو اور پنجاب ٹیچرز کے راہنماؤں ملک خالد اعوان‘ ملک اصغر علی اعوان نے23فروری بروز بدھ مشترکہ اجلاس گورنمنٹ جوہر میموریل ہائی سکول جوہرآباد میں طلب کر لیا۔#

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.