Pages

Friday, February 18, 2011

جمعیت طلبہ عربیہ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام مدارس کے طلباء کے مابین مقابلہ حسن قرات

خوشاب(نیوز نیٹ ورک) جمعیت طلبہ عربیہ ضلع خوشاب کے زیر اہتمام مدارس کے طلباء کے مابین مقابلہ حسن قرات 20جنوری کو اشرف المساجد میں منعقد کہ ہو یہ بات منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع خوشاب وقاص تنویر نے اخباری نمائندوں بات چیت کر تے ہوئے بتائی انہوں نے کہا کہ مقابلہ حسن قرات کا مقصد طلبہ میں قرآن کی محبت اور ان کے ند رچھپی صلاحیتوں کو اجا گر کرنا ہے اس پروگرام میں تمام مدارس کے طلباء حصہ لیں گے اس پروگرام کے مہمان خصوصی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب عبد الروف ربانی ہو نگے جبکہ پروگرام کی صدارت جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے امیر ملک تنظیر الحسن اعوان کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.