خوشاب(نیوز نیٹ ورک)قائدآباد کے ڈیرہ احمد خیلانوالہ پر ڈنڈوں سے مسلح دو افراد علی محمد اور غلام محمد نے اپنے قریبی رشتہ دار احمد شیر کو ڈنڈوں سے حملہ کر کے زخمی کر دیا پولیس تھانہ قائدآباد نے احمد شیر کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 337 ‘ 148‘ 149ت پ مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق احمد شیر اور ملزمان آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں چند روز قبل ان میں تلخ کلامی ہوئی تھی۔#
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.