حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کیلئے 2سو مکینیکل تندور لگانے کا فیصلہ کیا ہے
خوشاب(نیوز نیٹ ورک) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کیلئے 2سو مکینیکل تندور لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن پر چار کروڑ ستر لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ مکینیکل تندوروں کی تنصیب کا کام 30جون تک مکمل کر لیا جائے۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.