Pages

Tuesday, March 29, 2011

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جوہرآباد میں کالج کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جوہرآباد میں کالج کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا کالج کونسل میں محمد آصف بھا ایم پی اے وزیراعلیٰ پنجاب جبکہ مہر سلطان احمد ڈی او سی ضلعی حکومت خوشاب کی نمائندگی کریں گے ۔ دیگر ارکان میں پرنسپل ڈاکٹر فتح محمد ملک‘ ای ڈی او ورکس شیخ محمد افضل‘ پروفیسر شیخ محمد اعجاز ‘ پروفیسر توفیق شامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.