Pages

Tuesday, March 29, 2011

حکومت پنجاب نے ای ڈی او ہیلتھ خوشاب کو ہدایت کی ہے کہ میڈیکل آفیسر

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)حکومت پنجاب نے ای ڈی او ہیلتھ خوشاب کو ہدایت کی ہے کہ میڈیکل آفیسر چک 47ایم بی ڈاکٹر امیر مختار اور لیڈی میڈیکل آفیسر طاہر عنبرین کے خلاف طویل عرصہ سے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر کاروائی کی جائے یہ حکم ڈاکٹروں کی حاضری کے متعلق ہونیوالے ایک سروے کے بعد جاری کیا گیا جس کے مطابق مذکورہ ڈاکٹر طویل عرصہ سے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ہے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.