Pages

Tuesday, March 29, 2011

پی اے ایف بیس سکیسر خوشاب میں میٹرک کے امتحانات کے موقع پر 5اپریل سے دو ایام کے لئے فو جداری کی دفعہ144کا نفاذ کر دیا ہے

خوشاب(نیوز نیٹ ورک)ڈی سی او خوشاب گلزار حسین شاہ نے فضائیہ ہائیر سیکنڈری سکول پی اے ایف بیس سکیسر خوشاب میں میٹرک کے امتحانات کے موقع پر 5اپریل سے دو ایام کے لئے فو جداری کی دفعہ144کا نفاذ کر دیا ہے اس حکم کے تحت کوئی غیر متعلقہ شخص یا اشخاص امتحانی سنٹر کے سو گز کے فاصلے تک اندر داخل نہ ہونے کے علاوہ ازیں سنٹرمیں کسی کو بلند آواز نکالنے اور غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے کی ہر گز اجازت نہ ہو گی ۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.