Pages

Thursday, March 31, 2011

خالق آباد میں ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا

خوشاب کے نواحی گائوں خالق آباد میں ایک عظیم الشان محفل بسلسلہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پیر طریقت اصغر علی گیلانی نے فرمائی ،علامہ مولانا معظم الحق چشتی اور مولانا قمر ظہور ترابی نے خطاب فرمایا ،جامعہ غوثیہ مہریہ سے اس سال 50طلباء نے حفظ قرات کے امتحانات پاس کیے جن میں سے تین طالبات پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کی یہ امتحان تنظیم المدارس پاکستان کے تحت لیے گئے ، آخرمیں طلبا ء میں دستاریں اور ایوارڈ شیلڈ تقسیم کی گئیں ،

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.