خوشاب (نیوز نیٹ ورک )پرنسپل جامعہ مدینۃ النبی نوشہرہ کے پرنسپل جاوید اقبال کھارا نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی طرح عاشق رسولﷺ ممتاز قادری کو بھی فی الفور رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تین پاکستانیوں کے قاتل پر مقدمات درج کرتے ہوئے کوئی بھی انسداد دہشت گردی کی دفعات کا اضافہ نہیں کیا گیا جبکہ عاشق رسولﷺ ممتاز قادری کے مقدمات میں دہشت گردی ایکٹ لگایا گیا ۔ انہوں نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تین پاکستانیوں مسلمانوں کے قاتل کو باعزت چند دنوں میں رہا کر دیا گیا جبکہ گستاخ رسول کو جہنم وصال کرنے والے ممتاز قادری کو تاحال جیل میں رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران امریکہ سے ڈرنے کی بجائے اللہ تعالیٰ سے ڈریں اور دامن مصطفیﷺ تھام لیں۔ حکمرانوں نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری مقع گنوا دیا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے پجاری حکمرانوں نے پاکستانی قوم کے سرچکا دیئے۔ حکمران باز آ جائیں ورنہ عوام کا اٹھتا ہوا سمندر حکومت کو لے ڈوبے گا۔ انہوں نے کہا کہ دو پاکستانیوں کے قتل میں ملوث امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں پِاکستان کے حکمران طبقے نے ملکی عزت اور وقار کو دائو پر لگا کر سرشرم سے جھکائے۔ ڈیوس قاتل نہیں بلکہ ملکی سازشوں کا ملزم بھی تھا۔ جس کی رہائی کیلئے حکمرانوں نے مڈل مین کا کردار اداکیا۔انہوں نے کہا کہ حکمران امریکی غلامی میں ملکی غیرت کا سودا کرنے کے درپے ہیں۔
Saturday, March 26, 2011

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.