Pages

Monday, March 21, 2011

عنصر حیات مانگا نمائشی ہاکی میچ میں شرکت کریں گے

بسلسلہ یوم پاکستان نمائشی ہاکی میچ29ویں پنجاب ہاکی اکیڈمی رجسٹرڈ خوشاب اکیڈمی کے منیجر باوا شفیق خان کوچ عنصر حیات مانگا زیر نگرانی 23مارچ بروز بدھ چنیوٹ میں کھیلے جانے والے نمائشی ہاکی میچ میں شرکت کریں گے۔ میچ کے آرگنائزر شیخ محمد نعیم نیشنل ہاکی کلب چنیوٹ ہوں گے ۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.