خوشاب (سبطین جعفری سے )ڈسٹرکٹ پولیس لائن جوہرآباد کے زیر اہتمام 50ویں تھانہ کلچر کی تبدیلی کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپ کے دوسرے روز ڈی ایس پی لیگل ملک عطا محمد‘ انسپکٹر ضرار احمد‘ ڈی ایس پی آرگنائز کرائم قلب عباس خان ‘ خالد سعید ایڈووکیٹ اور ایلیٹ فورس کے انچارج عمران صدیق نے مختلف موضوعات پر لیکچر دیئے
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.