Pages

Tuesday, April 05, 2011

6 اپریل کو ضلع خوشاب کے تمام دفاتر میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہو گی

خوشاب (سبطین جعفری سے )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کی کال پر 6 اپریل کو ضلع خوشاب کے تمام دفاتر میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہو گی ایپکا کے زیر اہتمام محکمہ زراعت کے دفتر کے باہر احتجاجی جلسہ منعقد ہوگا جس میں محکمہ زراعت ‘ سوشل ویلفیئر ‘ بلڈنگ‘ پبلک ہیلتھ‘ صحت ‘ ہائی وے ‘ جنگلات‘ پاپولیشن پلاننگ‘ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ‘ ٹی ایم اے اور ڈی سی او آفس کے کلرک شرکت کریں گے۔ ایپکا کے ترجمان کے مطابق بدھ کو احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.