خوشاب۔ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ضلع خوشاب کے انتخابات میں چودھری عطاء اللہ کو آئندہ چار سال کے لیے ایسوسی ایشن کا صدر اور ملک عرفان مقصود کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔جبکہ نمائندہ پنجاب کے لئے راناظہیر جھمٹ کا نام منتخب کیا گیاجبکہ دیگر عہدیداروں میں بلال احمد نائب صدر،ملک ضیغم نائچ نائب صدردوم جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں وسیم اکرم رحمانی، اور ملک ارشد محمود شا مل ہیں ۔الیکشن کا عمل کنویئر پروفیسر طاہر عباس مشہدی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.