Pages

Saturday, April 23, 2011

خوشا ب یونین آف جرنلسٹس ۔۔۔۔۔۔عشرو زکوۃ کمیٹی ضلع خوشاب کے کلرک سید مخدوم جاوید شاہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کے ولیمہ کے پروقار تقریب پی سی ہوٹل جوہرآباد میں منعقد ہوئی۔ جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سید مخدوم جاوید شاہ کے دوست احباب پرنسپل جامعہ مدینۃ النبی نوشہرہ پروفیسر جاوید اقبال کھارا‘ اے ٹی آئی ضلع خوشاب کے سابق ناظم حافظ جاوید اقبال چوہدری‘ پرویز قریشی‘ راجہ زوار حسین‘ قمر الزمان اعوان‘ چوہدری فیض احمد گوندل‘ سابق نائب ناظم چوہدری غلام حسین نے نئی زندگی کا سفر شروع کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Please comment here for us.