خوشاب ۔(یونینآف جرنلسٹس) صحافی طالب حسین بھٹی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی مقامی اخبار کی چیف ایڈیٹر طالب حسین بھٹی کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اور بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں مسلسل ایک ہفتہ کے علاج کے بعد ان کی طبعیت کافی حد تک سنبھل جانے پر انھیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔عوامی سماجی حلقوں میں طالب حسین بھٹی پر تشدد کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے ،
No comments:
Post a Comment
Please comment here for us.